Showing posts with label زندگی. Show all posts
Showing posts with label زندگی. Show all posts

Sunday, 8 January 2012

زندگی

ہر چیز انسان کی سمجھ میں نہیں آسکتی ۔انسان زندہ ہونے کے باوجود زندگی کو نہیں سمجھ سکا۔پھر وہ مرے بغیر موت کو کیسے سمجھ سکتا ہے۔

Friday, 6 January 2012

روح تک کو رُلا گیا

وہ جسے سمجھتے تھے زندگی، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رُلا گیا