Thursday 20 June 2013

شکست


یہ ٹھیک ہے کہ گردش حالات کے سبب

دل بھی مرا تباہ ہے ہمت بھی پست ہے

تم سوچتی بہت ہو تو پھر یہ بھی سوچنا

میری شکست اصل میں کس کی شکست ہے

[جون ایلیا]

No comments:

Post a Comment